Ads

Ads

Takmeel By S Merwa Mirza

Takmeel

Season 1

Written by: S Merwa Mirza

Year of Publication:

Novel Type: Romantic Fiction, Destiny, Drama

Language: Urdu

Created by: Z N Z

Storyline

یہ کہانی ایک ایسے انسان کے گرد گھومتی ہے جسے اپنی بدقسمتی پر کامل یقین ہوتا ہے۔ 

وہ خود پر سے ہر خوشی مخص اس لیے ہٹا لیتا ہے کہ اسے اپنا آپ بد قسمت لگتا ہے۔ ایک ایسے دیوانے کی کہانی جسکی بدقسمتی ہٹانے اسکی زندگی میں نیلی آنکھوں والی شہزادی آئی۔ مہرال اور انفہ کی دل کو چھوتئ داستان

 چودہ سال کے عمر کے فرق کے باوجود پرفیکٹ کپل، رشتوں کو نبھاتے ہوئے کئی کردار ، محبت، رنگ، مان، دلکشی سے سچی میر ولا کی کہانی۔ 

جس میں بسنے والا ہر فرد ہی قسمت کا دھنی اور سکندر نکلتا ہے۔ 

یہ ناول دو سیزن پر مشتمل ہے اور دونوں سیزن ایک سے بڑھ کر دلچسپ ہیں۔

Reading Sample



مزید پڑھنے کے لیے پورا ناول ملاحظہ کریں۔

More by S Merwa Mirza

Post a Comment

0 Comments