Dil E Nadan
Season
Written by: Yaman Eva
Novel Type: Hero Police, After Marriage, Innocent Heroin,
Language: Urdu
Availability: PDF
Created by: Z N Z
Total Pages: 1092
Reading Sample
رماب میں تمہاری اور عجوہ کی انگیجمنٹ کرنا چاہتا ہوں۔ بابا کے اچانک جملے پر اسے جھٹکا لگا ۔۔
ہاتھ میں پکڑے جوس کے گلاس سے جوس چھلکا اور شفاف آف وائٹ شرٹ کو داغدار کر گیا ۔۔
بھائی ۔۔ آپ ۔۔ کی شرٹ ۔۔۔ عذبہ نے گھبرا کر اسے دیکھا جس کی شفاف آنکھوں میں غصہ نظر آ رہا تھا۔۔
میں ۔۔۔ اور شرٹ لا دوں؟ وہ آبستگی سے بولی تو اس نے گھور کر دیکھا۔۔
"Dont call me bhai damn it..."
عذبہ اسکے لہجے پر سہم گئی۔۔
کیا کر رہے ہو رماب۔۔ چھوٹی بہن ہے کبھی آرام سے بھی بات کر لیا کرو
اسجد صاحب نے اسے ٹوکا تو وہ طنزیہ مسکرایا۔۔
یہ میری بہن نہیں۔۔ یہ آپکی وائف کی بیٹی ہے۔۔ اور میرے معاملات میں ان ماں بیٹی کو بولنے کی بالکل اجازت نہیں۔۔ وہ کرختگی سے بولتا انہیں طیش دلا گیا۔۔
مسز اسجد نے کڑی نظروں سے عذبہ کو گھورا ۔۔ وہی تو تھی جسکی وجہ سے رماب انہیں بھی ماں کے طور پر قبول نہیں کرتا ۔۔
مزید پڑھنے کے لیے پورا ناول ملاحظہ کریں۔
0 Comments