Ads

Ads

Wafa e Ishq by Ayeara jutt - Complete Novel

Wafa e Ishq

Wafa e Ishq

Written by: Ayeara jutt

Year of Publication: 2025-26

Genre: Romance, Family Drama, Slice of Life

Language: Urdu

Created by: Ishq e Novel

Total Episodes: 14 138 Parts

Storyline

یہ ایک خاندانی، جذباتی اور رومانوی ناول ہے جو دو گہرے دوستوں کے گرد گھومتا ہے، جن کی دوستی وقت کے ساتھ ایک مضبوط خاندانی رشتے میں بدل جاتی ہے۔ ایک خاندان لاہور میں مقیم ہے، جہاں دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں، جبکہ دوسرا خاندان اسلام آباد میں رہتا ہے، جس میں چار بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہیں۔ اس کے ساتھ ہی اسی گھر میں دوست کی بہن اور اس کی فیملی بھی رہتی ہے، جس میں ایک بیٹا اور تین بیٹیاں شامل ہیں۔


کہانی کی خاص بات یہ ہے کہ رشتے صرف خاندانی نہیں بلکہ محبت، قربت اور جذبات کے ذریعے مزید گہرے ہو جاتے ہیں۔ اسلام آباد والے خاندان کے دو بیٹے اپنی خالہ زاد بہنوں سے محبت کی بنیاد پر شادی کرتے ہیں، جبکہ باقی دو بیٹوں کی شادیاں لاہور والے دوست کی بیٹیوں سے طے پاتی ہیں۔ مزید یہ کہ اس خاندان کی بیٹی بھی اپنے کزن سے محبت کی شادی کرتی ہے۔


ناول میں مختلف رشتوں کی پیچیدگیاں، کزنز کے درمیان محبت، ہلکی پھلکی نوک جھونک، حسد، غلط فہمیاں اور پھر ان سب کے بیچ مضبوط ہوتے تعلقات کو نہایت خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ شادی کی رنگین رسومات، خاندانی میل جول، خوشیاں اور کبھی کبھار پیدا ہونے والی تلخیاں کہانی کو حقیقت کے قریب لے آتی ہیں۔


یہ ناول محبت اور نفرت کے بیچ جھولتے جذبات، خاندانی اقدار، اور رشتوں کی نزاکت کو اجاگر کرتا ہے، جہاں ہر کردار اپنی جگہ اہم ہے اور ہر رشتہ ایک نئی کہانی سناتا ہے۔

Reading Sample

صبح کا سورج نکل چکا تھا اور یہ منظر لاہور کے وسلع پیلس شاہ پیلس کا منظر تھا۔ ڈائمنگ ٹیبل پر شاہ پیس کے تمام افراد بیٹھے گھر کی لاڈلی اور بڑی بیٹی کا ناشتہ پر انتظار کر رہے تھے سربراہی کرسی پر عادل صاحب ان کی دائیں جانب ان کی یکم سالا بائیں جانب کرسی خالی تھی ان کی بیٹی آنہ کے لیے ساتھ والی میں ان کا بینا بادی اور سارہ بیم کے ساتھ سب سے چھوٹا بیٹا احسن اور بیٹی الشہ تھی۔ الشہ جو 15 سال کی تھی۔ عادل صاحب کے چار بجے تھے بڑا بینا بادی جس کی عمر 28 سال تھی اس سے چھوٹا احسن جو 25 کا تھا اس سے چھوٹی سب کی لاڈلی آئرہ جو 17 کی تھی اور اس کے آخر میں بیگم شادی کی شلنگ ہو گئی ساری کل سے مہمان آنا شروع کر دیں گے عادل صاحب سارا بیکم سے پوتے ہیں کینکہ گھر کے بڑے بیٹے بادی کی شادی ہوتی ہے ۔ جی ہو گئی ہیں آپ یہ بتانے کے اسفند بھائی لوگ کب آئے گے ۔ ہوئی تھی میری اسفند سے بات وہ لوگ مالو والے دن آجائے کے اسفند صاحب عادل صاحب کے بچین کے دوست تھے۔ چلے سی ہو گیا اچھی سارا سیکم بات کر رہی تھی کہ آمرہ آجاتی ہے السلام علیکم آزہ سب کو سلام کر کے اپنی کرسی پر بیٹھ جاتی ہے اور پھر سب اپنا ناشتہ شروع کر دیتے ہیں اور ساتھ میں شادی کی باتیں کر رہے ہوتے ہیں۔


مزید پڑھنے کے لیے پورا ناول ملاحظہ کریں۔

Themes

Wedding Culture & Celebrations Depicts desi wedding rituals, joy, chaos, and emotional moments tied to marriages.

Tradition vs Modern Love Shows the balance between cultural traditions (arranged marriages, family expectations) and personal choice (love marriages).

Family Bonds Highlights strong connections between families, friendships turning into lifelong relations, and joint family dynamics.

More by Ayeara jutt

Post a Comment

0 Comments