Ads

Ads

Meri Umeed Ki Shamein by Fatima Sarwar

Meri Umeed Ki Shamein

Meri Umeed Ki Shamein

Season

Written by: Fatima Sarwar

Year of Publication:

Genre: Islamic Fiction, Social, Romance

Language: Urdu

Created by: Novel Bank

پیش لفظ

کہتے ہیں انسان مر جاتے ہیں مگر تحریر ہمیشہ زندہ رہتی ہے ۔ مطلب یہ کہ الفاظ بہت قیمتی ہوتے ہیں اور اگر آپ انہیں ایک جگہ اکھٹا کر لیں تو یہ مزید قیمتی بن جاتے ہیں ۔ زندگی کے سفر میں کئی ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں جب انسان امید اور ناامیدی کے دوراہے پر کھڑا رہتا ہے ۔ امید دراصل ناشکری ہے یعنی ایسی ہستی کی ناشکری جو ہر چیز پر قادر ہے ۔ نا امیدی کفر ہے۔ میری امید کی شمعیں بھی دراصل اسی دائرہ میں گھومتی نظر آئے گی۔


یہ میری پہلی کاوش ہے امید کرتی ہوں آپ کو پسند آئے۔ اس کی کہانی کوئی خاص نہیں ہے بس ہلکے پھلکے پیغامات ہیں جو لوگوں تک پہنچانا چاہتی ہوں۔


اس میں پیار، محبت ، احترام ، صبر، امید، قربانی، پاکیرگی، عشق حقیقی، حق، اور سب سے بڑھ کر جنون ملے گا اپنے وطن کے لیے کچھ کرنے کا جنون، خدمت حلق اور بے گناہوں کو ان کا حق دے کر ہوس پرستوں کا خاتمہ کرنا۔ امید ہے اس کر پڑھنے کے بعد آپ کچھ نہ کچھ سیکھ پائیں گے ۔ اگر کوئی بھی بات بری لگے یا پسند نہ آئے تو مجھے اطلاع ضرور دیں تاکہ آئندہ وہ غلطی نہ ہو۔ دعا ہے اللہ ہماری کاوش کو قبول فرمائے ۔ آمین !


والسلام

فاطمہ سرور (ٹوپی، صوابی)

Reading Sample



مزید پڑھنے کے لیے پورا ناول ملاحظہ کریں۔

Characters

Themes

    Hope
  • Is liye umeed aur himmat kahani ka central theme
  • Love & Respect
  • Pyar, mohabbat aur izzat ko ahmiyat di gayi hai. Romantic aur family relationships,
  • Sacrifice
  • Kirdar apne maqsad, watan ya apno ke liye qurbani dete nazar aa sakte hain.

More by Fatima Sarwar

Post a Comment

0 Comments