Ads

Ads

Heartless By Areej Shah

Heartless

Heartless

Season

Written by: Areej Shah

Year of Publication:

Genre: Crime / Thriller, Romance, Social issues

Language: Urdu

Created by: Z N Z

Storyline

Heartless ایک ڈارک رومانٹک ناول ہے جس کی کہانی دارکشم قیوم خلیل (دارک) اور پری زے خانزادہ کے گرد گھومتی ہے۔


دارک ایک ایسا لڑکا ہوتا ہے جسے بچپن سے اپنے باپ کی محبت اور پہچان نہیں ملتی۔ اس کے والد نے اسے ہمیشہ سب سے چھپا کر رکھا اور کبھی اپنا بیٹا تسلیم نہیں کیا۔ ماں کی وفات کے بعد وہ اپنے باپ کے گھر آ جاتا ہے لیکن وہاں بھی اسے صرف نفرت اور بے رخی ملتی ہے۔ ان حالات کی وجہ سے دارک ایک سخت دل اور خطرناک انسان بن جاتا ہے۔


دارک کی سوتیلی ماں اس کے ساتھ بہت اچھا سلوک کرتی ہے اور مرنے سے پہلے اپنی بیٹی روح کی ذمہ داری دارک کو دے جاتی ہے۔ دارک روح کی حفاظت اور بہتر زندگی کے لیے جرم کی دنیا میں قدم رکھتا ہے اور پیسے کمانے کے لیے مختلف خطرناک کام کرتا ہے۔


دبئی میں اس کی ملاقات پری زے سے ہوتی ہے جو ایک یتیم لڑکی ہوتی ہے اور اغوا ہو کر دبئی اسمگل کی گئی ہوتی ہے۔ پری زے ایک خطرناک بیماری میں مبتلا ہوتی ہے۔ دارک اتفاقاً اس کی جان بچاتا ہے اور پھر حالات ایسے بنتے ہیں کہ دونوں کی شادی ہو جاتی ہے۔ وقت کے ساتھ دارک کو پری زے سے محبت ہو جاتی ہے اور اس کے اندر چھپی انسانیت دوبارہ جاگنے لگتی ہے۔


ناول میں محبت، درد، قربانی، خاندانی مسائل اور جذباتی جدوجہد کو بہت خوبصورتی سے دکھایا گیا ہے۔

Reading Sample



مزید پڑھنے کے لیے پورا ناول ملاحظہ کریں۔

Characters

    Daraksham Qayoom Khaleel (Daruk)
  • Cold-hearted, dangerous aur criminal personality
  • Childhood trauma ki wajah se emotionally broken
  • Pareezay Khanzada
  • Innocent, emotional aur suffering character
  • Daruk ki life ka emotional turning point
  • Rooh
  • Daruk ki step-sister
  • Daruk uski protection aur future ke liye struggle karti hai
  • Qayoom Khaleel
  • Daruk ka father
  • Daruk ko kabhi proper son ka status nahi diya
  • Other Supporting Characters
  • Khushi
  • Rakaish
  • Yaaram
  • Saarim

Themes

    Heartlessness due to trauma
  • Daruk bachpan se pyar aur acceptance se mehroom rehta hai, is liye woh emotionally cold aur dangerous ban jata hai.
  • Family neglect & illegitimacy
  • Uske father ne usay kabhi openly apna beta nahi maana, jo uski personality ko deeply affect karta hai.
  • Love changing a person
  • Pareezay ki entry ke baad Daruk ke andar humanity aur softness wapas aati hai.
  • Crime world & survival
  • Dubai aur criminal background story ko dark aur intense feel dete hain.

More by Areej Shah

Post a Comment

0 Comments