Ads

Ads

Halki Halki Mulaqatein By Tania Tahir

Halki Halki Mulaqatein

Halki Halki Mulaqatein

Season

Written by: Tania Tahir

Year of Publication:

Genre: Romantic, Emotional,

Language: Urdu

Created by:

Storyline

Reading Sample

عیشاء کو اپنے پیچھے کسی کی موجودگی کا احساس ہوا تو وہ مڑی زاویر کو دیکھا اور سیدھی ہو گئی ہاتھ جھاڑ کر دوپٹہ لے کر اندر جانے لگی تھی


تم کام کر لو اندر جا رہا ہوں میں " وہ بولا


بہت شکریہ " وہ سنجیدگی سے بولی اور دوبارہ بیٹھ گئ


کیا میں کچھ کہنا چاہوں تو تم میری بات سنو گی


نہیں " وہ تقریبا نفرت سے بولی تھی عزت کے لٹیروں سے گفتگو نہیں کرنی چاہیے


وہ میری غلطی تھی " زاویر تڑپ گیا وہ گناہ تھا " عیشاء کی آنکھیں سرخ ہوئیں میں نے کچھ غلط نہیں کیا تھا اگر اپنی جان نہ بچاتی تو آج منہ دیکھانے قابل نہ رہتی اور آپ اتنے فخر سے نہ کہہ رہے ہوتے


میں نے کچھ نہیں کیا تھا " اسکے لہجے کی نفرت زاویر کا دل کاٹ دیتی تھی میں بہک گیا تھا


میرے نزدیک کوئی اہمیت نہیں ہے آپکے لفظوں کی تو بہتر ہے آپ اپنے کام سے کام رکھا کریں


بات کسی بھی دن کسی کو بھی میں نے بتا دی اس دن آپ اس گھر میں نظر بھی نہیں آئیں گے


اتنا تو علم ہو گا ہی اپکو " عیشاء اسکے پاس سے گزر گئی اور زاویر مٹھیاں بھینچ گیا وہ بے حد لوز ٹیمپر کا تھا


عیشاء کے علاوہ یہ بات بس بالاج جانتا تھا لیکن وہ غلطی تھی۔


یہ بات وہ ان دونوں کو سمجھاتا تھا مگر عیشاء نے کسی دن بھی اسکی بات نہیں مانتی تھی وہ بہک گیا تھا وہ غلط کر بیٹھتا لیکن کچھ غلط نہیں کیا


تھا


ليكن عيشاء اسے معافی نہیں دیتی تھی وہ لب بھینچ گیا جبکہ وہ اندر جا چکی تھی ۔۔۔


مزید پڑھنے کے لیے پورا ناول ملاحظہ کریں۔

Characters

Themes

Cousin based

Eid Special

More by Tania Tahir

Post a Comment

0 Comments