Yaqeen Ka Safar
Season
Written by: Aqsa Khan
Year of Publication:
Genre: First Site Love, ,
Language: Urdu
Created by: Novel Hub
Reading Sample
تم مجھ سے ناراض ہو ۔۔ اسکی اتنی ہلکی آواز پر وہ سر اٹھا کر اُسے دیکھتا ہے اور پھر لیپ ٹاپ آٹھا کر سائڈ پر رکھتا ہے
ادھر آؤ .. وہ اُسے اپنی گود کی طرف اشارہ کرتا ہے وہ ذرا ٹھٹکتی ہے اور پھر اُسکے آغوش میں آجاتی ہے۔ تم سے ناراض ہو کر کہاں جاؤ گا یار ۔۔ وہ اُسے اپنے ساتھ لگائے اُسکے بال سہلا رہا ہوتا ہے اسکی اس قدر نرمی اور مهربان آواز پر زوش کی آنکھوں میں نمی تیرنے لگی کچھ آواره آنسو آنکھوں کی باڑ توڑتے ہوئے زاویار کی شرٹ میں جذب ہو گئے۔ ششش... کچھ نہیں ہوا ، کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا تمھیں میں ہوں نا کسی کو تمھاری طرف انگلی اٹھانے نہیں دونگا۔ اتنا مہربان آغوش جہاں وضاحتیں یا کردار کی صفائیاں نہیں مانگی جا رہی تھیں۔۔ میں نے اُسے نہیں بلایا تھا ۔۔۔۔
چاہتا ہوں ۔ کیوں ہے تمھیں مجھ پر اتنا يقين ؟؟ " کیوں کہ محبت میں سب سے پہلے عزت اور یقین کرنا ہوتا
ہے محبت میں محبت تو بہت بعد کی بات ہوتی ہے ۔
مجھے اس محبت پر یقین کیسے آئیگا ؟؟ وہ سیدھے ہوتے
چہرہ اُسکے سامنے کرتے پوچھتی ہے
دل میں اب بھی دھتکاری ہوئی محبت کی اذیت موجود ہوتی ہے۔
میری آنکھوں میں جھانک لو ۔ " آہ جن آنکھوں میں دیکھنا ک مشکل مرحلہ تھا أن آنکھوں میں جھانکیں کیے۔
مزید پڑھنے کے لیے پورا ناول ملاحظہ کریں۔
0 Comments