Ruswaiyaan Hain
Season
Written by: Sama Ch
Year of Publication:
Genre: Village politics, Wadera,
Language: Urdu
Reading Sample
بی بی گاڑی سے اپنا پاؤں ہٹاو۔ وہ رعب سے بولا اور دو قدم آگے بڑھا۔ تمہیں کوئی مسلہ ہے میرا پاؤں ہے جہاں مرضی رکھوں تم کون ہو جو آ کر بی بی بی بی کر
ناز ناک سکڑا کر بولی۔ اس نے ابھی تک پیچھے نہیں دیکھا تھا۔ میں کون ہوں ؟؟ وه حیران سا اسکی پشت کو دیکھ رہا تھا آخر یہ لڑکی ہے کون؟ جو شہرام علی شاہ کو نہیں جانتی ۔
اب تو اسکی انا کا مسلہ بن گیا تھا سو چار قدم اور چل کر وه بلکل اس کے برابر آن کھڑا ہوا۔ بی بی یہ میری یعنی
شهرام علی شاہ کی گاڑی ہے،
جس پر تم پاؤں رکھے کھڑی ہو یہ میری گاڑی ہے اب اسکو اسی طرح صاف کرو جیسے یہ تھی
وه غصیلی آواز من میں بولا۔ او بیلو ! مسٹر گاڑی ہی ہے کوئی
تمہارا کرتا نہیں جس پر داغ لگ گیا اور اتر نہیں سکتا ۔" پشمینہ نے اسکی آنکھوں میںآنکھیں ڈال کر کہا
وہ کب سے اسکی سن رہی تھی اب بول پڑی ۔۔ یہ میرا کرتا ہی سمجھ لو اب شرافت سے اپنی چارد کے کونے کو پکڑو اور داغ کو صاف کرو ورنہ میں خود اسی
چادر سے اپنی پوری گاڑی صاف کرلوں گا
مزید پڑھنے کے لیے پورا ناول ملاحظہ کریں۔
0 Comments