Jan E Shah
Season
Written by: Laiba Irshad
Year of Publication:
Genre:
Romantic Drama,
Tragedy,
Friendship
Language: Urdu
Created by:
Storyline
یہ کہانی علیزے اور میر ہادی شاہ کے گرد گھومتی ہے۔ علیزے ایک چلبلی، شرارتی لڑکی ہے جو میر سے نفرت کرتی ہے، جبکہ میر غصہ والا اور سخت مزاج لڑکا ہے۔ نفرت کے اس تعلق میں کئی اتار چڑھاؤ آتے ہیں—علیزے میر کو جیلس کرنے کے لیے کالج میں کسی اور لڑکے سے دوستی کرتی ہے، جس سے حالات مزید پیچیدہ ہوجاتے ہیں۔ میر اپنے جذبات میں اتنا حد تک جاتا ہے کہ اس لڑکے کو قتل کر دیتا ہے اور علیزے سے شادی کر لیتا ہے۔
شادی کے بعد علیزے میر کی اصل حقیقت جانتی ہے، اور اس کی پڑھائی سے بھاگنے کی عادت پر میر اسے زبردستی پڑھاتا ہے۔ علیزے کی شرارتیں، میر کے غصے اور ان کی محبت کے درمیان کشمکش کو بڑھاتی ہیں۔ ایک دن علیزے کو گولی لگتی ہے اور میر اپنی دعاوں میں التجا کرتا ہے کہ اس کی زندگی محفوظ رہے۔
ساتھ ہی کہانی ماہی اور زوہیب کے گرد بھی گھومتی ہے، جہاں ماہی علیزے کی دوست اور بہن جیسی رہتی ہے، اس کے ہر شرارتی عمل میں اس کا ساتھ دیتی ہے اور زوہیب ماہی کی شادی کے بعد اس کا خیال رکھتا ہے۔ کہانی محبت، نفرت، دوستی، قربانی اور جذباتی درد سے بھری ایک مکمل رومانوی اور ڈرامائی سفر ہے۔
Reading Sample
Characters
Alizeh Playful, mischievous, novel lover. Stubborn and attention-seeking. Hates Meer at first → later falls in love. Emotional and sensitive. Avoids studies
Meer Hadi Shah Angry, dominant, strict, Highly Possessive, Dangerous (commits murder out of jealousy). Deeply loves Alizeh. Forces discipline (especially studies)
Mahi Caring and mature. Treats Alizeh like a younger sister. Loyal and supportive. Emotional backbone of the story
Themes
Enemies to Lovers Alizeh hates Meer → later marries him
True Love & Sacrifice Meer begging and praying for Alizeh’s life after she gets shot
Friendship & Loyalty Mahi standing by Alizeh like a sister
0 Comments