Ads

Ads

Rubaru E Yaar By Yumna Writes

Rubaru E Yaar

Rubaru E Yaar

Season

Written by: Yumna Writes

Year of Publication:

Genre: Rude Heroine Second Marriage

Language: Urdu

Created by: Z N Z

Storyline

"Rubaru-e-Yaar" ایک جذباتی اور محبت بھرا ناول ہے جو دو افراد کی کہانی بیان کرتا ہے جو ایک دوسرے کے قریب ہیں مگر غلط فہمیوں، غیر متوقع حالات اور چھپے ہوئے رازوں کی وجہ سے جدا ہیں۔ تقدیر بار بار انہیں ایک دوسرے کے روبرو لاتی ہے، جہاں وہ اپنے ان حل نہ ہونے والے جذبات کا سامنا کرتے ہیں۔ یہ ناول محبت، اعتماد، قربانی اور ٹوٹے ہوئے رشتوں کو درست کرنے کی جدوجہد جیسے موضوعات کو خوبصورت انداز میں پیش کرتا ہے۔

Reading Sample


مزنہ ایک بار یار مجھے سن لو۔ میں مجبور تھا ابا نے میرے سامنے ہاتھ جوڑ دیے تھے وہ آگے کو جھکتا التجاء کرتا کہتا اسکا ہاتھ تھامنے لگا۔


دور۔۔ کوشش بھی نہیں کرنا آبان چوہدری۔۔ اپنا ہے گندا لمس مجھ سے دور رکھو۔۔ اور کیا کہا تم مجبور تھے۔۔ قہقہ لگاتی وہ استہزایہ انداز میں بولی۔


کیا تمہارے باپ نے تمہیں اس دوسری عورت کے قریب جانے کا کہا تھا۔۔ اُنہوں نے تم سے کہا کہ آبان مجھے اپنی بےحیائی کا ثبوت دو۔۔ شرم آنی چاہیے تمہیں اس جھوٹ پر۔۔ تم مجبور نہیں تھے بلکہ تم تو خوش تھے کہ دو دو کے ساتھ عیش کرونگا۔


لیکن تم یہ بھول گئے کہ تمہارے سامنے ایک عام عورت نہیں بلکہ اپنا مقابلہ ڈٹ کر کرنے والی اور اپنے لیے بہتر فیصلہ کرنے والی عورت ہے۔


جائو آبان چوہدری آج میں نے تمہیں آزاد کیا۔۔ آزاد کیا اپنی بے پناہ محبت سے۔۔ تم جیسے نفس پرست انسان کے ساتھ آج کے بعد میرا کوئی واسطہ نہیں۔


اس نے آج ارادہ کر لیا تھا کہ وہ اُس شخص سے بہت دور چلی جائے گی جہاں اُسکا سایہ تک نہ پہنچ سکے۔۔ اُس شخص نے اُسے جیتے جی مار دیا وہ بھی اُسے جدائی کی مار مارے گی۔


اُسکا اس وقت طلاق لینے کا کوئی اردہ نہ تھا کیوں کہ کہی نہ کہی محبت تو تھی۔۔۔ عورت ایسے ہی تو نہی بنتی نا ۔۔اللہ پاک نے اُسے تمام احساسوں کی مٹی سے گوندا ہوتا ہے۔۔ وہ جتنی نرم دل اور احساس والی ہوتی ہے 

مزید پڑھنے کے لیے پورا ناول ملاحظہ کریں۔

More by Yumna Writes

Post a Comment

0 Comments