Ads

Ads

Ishq Laa By Manal Ali

Ishq Laa

Ishq Laa

Season

Written by: Manal Ali

Year of Publication:

Genre: Revenge, Rude Hero, Secret Love

Language: Urdu

Created by:

Storyline

یہ کہانی ہے فردوس کی۔۔۔ یہ کہانی ہے علی خاور کی۔۔۔ یہ کہانی ہے ایک انا پرست، ضدی اور صرف اپنے بارے میں سوچنے والے شخص، فردوس کے والد رضا کی، جس کو اللہ نے دو بیٹیاں دی تھیں مگر وہ اپنی بیٹیوں سے سخت نفرت کرتا تھا۔ اسے صرف بیٹے چاہیے تھے۔

یہ کہانی ہے ایک عظیم عورت، رابیہ کی، جو اپنی شادی اور اپنی بیٹیوں کی خاطر رضا جیسے انسان کے ساتھ ہر ظلم اور ناانصافی کے بعد بھی خاموشی سے رہ رہی ہے۔

یہ کہانی ہے فردوس اور علی خاور کی ایک انتہائی تکلیف دہ محبت کی، جس میں انہیں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ رضا کی بیٹی فردوس، جس کو اپنی مرضی سے سانس لینے کی بھی اجازت نہیں، اس لڑکی کو علی خاور جیسے بہادر اور زندہ دل لڑکے سے عشق ہو جاتا ہے۔ علی خاور بھی فردوس کی محبت میں دیوانہ ہے۔

یہ کہانی ہے عشق لا سے شروع ہونے والے ایک حسین عشق کی، فردوس اور علی خاور کی محبت بھری داستان۔۔۔ عشق لا۔

Reading Sample



مزید پڑھنے کے لیے پورا ناول ملاحظہ کریں۔

Characters

Themes

More by Manal Ali

Post a Comment

0 Comments