Ads

Ads

Dil Kay Mousam by Maryam Aziz

Dil Kay Mousam

Dil Kay Mousam

Season

Written by: Maryam Aziz

Year of Publication:

Genre: Family Drama Light-hearted

Language: Urdu Scanned Version

Created by:

Storyline

ہیرو کے دو بھائی ہیں جو والد کے کام کے سلسلے میں اکثر گھر سے دور رہتے ہیں۔ ہیرو کی والدہ کو اچانک خبر ملتی ہے کہ والد نے دوسری شادی کر لی ہے، اور دوسری بیوی کا تعلق ریڈ لائٹ ایریا سے ہے جس سے ان کے تین بچے بھی ہیں۔

ہیرو کا سٹیپ برادر، ولی، جو بہت رُڈ ہے، والدہ کی وفات کے بعد ہیرو کی فیملی سے ناراض رہتا ہے۔ ولی کو اپنی خالہ کی بیٹی، سھونی، پسند آ جاتی ہے۔ ولی کی خواہش پر دونوں کی منگنی ہو جاتی ہے، لیکن سچائی یہ ہے کہ ولی اور ہیرو کے درمیان سھونی کی محبت نہیں بنتی۔

ناراضگی کے بعد ولی ملک چھوڑ دیتا ہے، اور سھونی کی خالہ اس کی شادی کسی اور سے طے کر دیتی ہیں۔ والد کی درخواست پر سھونی کا ایمرجنسی میں ہی ہیرو  سے نکاح کر دیا جاتا ہے۔ نکاح کے بعد ہیرو اور ہیروئن کے درمیان ایک پیاری اور خوشگوار کہانی شروع ہوتی ہے، جس میں ولی بطور ولن مداخلت کرتا ہے۔

کہانی جذبات، محبت، خاندانی تنازعات اور رومانوی لمحوں سے بھرپور ہے، اور آخر میں خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے۔

Reading Sample



مزید پڑھنے کے لیے پورا ناول ملاحظہ کریں۔

More by Maryam Aziz

Post a Comment

0 Comments