Ads

Ads

Takmeel E Izhar By Binte Mehrban

Takmeel E Izhar

Takmeel E Izhar

Season

Written by: Binte Mehrban

Year of Publication:

Novel Type: Romantic, Drama,

Language: Urdu

Created by: Z N Z

Storyline

Sneak Peek

یہ میرا دوست ہے اسی وٹامن ایس کی کمی ہے، اس نے کہا اس نے حیرانگئ سے ان دونوں کو دیکھا 

جی اس نےحیرانگی سے زاریان کو دیکھا جیسے وٹامن ایس کی کمی تھی

زاریان نے پاس بیٹھے مرتضی کو دیکھا

مطلب انہیں وٹامن شادی کی کمی ہے۔ مسلسسل خود کو دیکھتا پاکر وہ بولا اچھا پھر اس وٹامن کی مڈیسن ماریج بیورو سے ہی ملی گی۔  سدرہ بولی


یہ کیا بکواس کی تھی اندر۔ زاریان بولا

کونسی والی؟؟؟

وٹامن والی۔ اسنے کہا

وہ تجھے بکواس لگتی ہے ؟؟؟

آئیندہ میری توبہ جو میں تیرے ساتھ کہی اوں زلیل کرکے رکھتا ہے تو۔ غصے سے بولا

ہاں ہاں اب لڑکی جو تجھےڈھونڈ کر دی ہے ایسا ہی کرے گا نا تو۔ گاڑی کا دروازہ کھولتا وہ بولا


اپنی بائیک وہ اسکے گھر کھڑی کر ایا تھا کیونکہ زاریان کمزکم اج اس کے ساتھ ہوامیں نہیں اڑ سکتا تھا


بکواس نا کر مرتضی مجھے اس طرح کی لڑکیاں بلکل بھی نہیں پسند اگر تو یہ سوچ رہا کہ میں اس سےشادی کروں گا تو یہ سوچ اپنے دماغ سے نکال دے۔  وہ بولا

میں نے کب کہا کہ تو اس سے شادی کر تو خود ہی اپنے سے باتیں بنا رہا ہے

اس نے حیرانگی سے اس ادمی کو دیکھا جو ایک لمحے میں بدلتا تھا

اچھا تو پھر جو اندر بے غیرتیاں کی تھی وہ کیا تھی ؟؟؟؟

کونسی بے غیرتئاں۔ انجان بنتا وہ بولا

یہ دیکھ تو مجھے اج سہی سلامت گھر چھوڑ دے ۔ اس کے اگے ہاتھ جوڑتے وہ بولا

کیا کرے گا پھر اگر شادی نا کی تو؟؟؟؟ اس نے پوچھا

میں گزارا کرلوں گا تو اپنی بتا۔  اسے کچھ یاد ایا

مجھے تو مل گئی ہے اپنی خوابوں کی ملکہ۔ گاڑی چلاتا وہ مسکراتا ہوا بولا

اچھا کیا نام ہے اس کا؟؟؟؟ اس نے پوچھا

ان کا نام بہت خوبصورت ہے

اچھا تو پھر بتا کتنا خوبصورت ہے


ان کا نام اس قدر خوبصورت ہے کہ مجھے نہیں لگتا میں کبھی اپنی زبان سے ادا کرسکوں گا۔ اس نے کہا


٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

مزید پڑھنے کے لیے پورا ناول ملاحظہ کریں۔

More by Binte Mehrban

Post a Comment

0 Comments