Ads

Ads

Hararat E Wasal By Meem Ainn

Hararat E Wasal

Hararat E Wasal

Season

Written by: Meem Ainn

Year of Publication:

Novel Type: Suspense, Dark Romance, Family

Language: Urdu

Created by: Z N Z

Storyline

کہانی ہے ایک ایسے سانولے مرد کی، جو اپنی رنگت کی وجہ سے بچپن سے جوانی تک نفرت، تضحیک اور دھتکار کا شکار رہا۔ پیشے کے لحاظ سے وہ ایک وکیل ہے، مگر زندگی نے اسے کبھی انصاف نہیں دیا۔


ایک بھیگی ہوئی رات، اس کی زندگی میں ایک حسینہ اچانک داخل ہوتی ہے—وہ لڑکی جو اپنے نکاح سے بھاگ آئی ہے۔ قسمت اسے داؤد کمال سے ٹکرا دیتی ہے، اور وہ اس کے قدموں میں بیٹھ کر کنٹریکٹ میرج کی پیشکش کر دیتی ہے۔


وہ لڑکی آہستہ آہستہ اس مرد کو اپنی محبت کے جال میں جکڑ لیتی ہے، اور خود بھی اس کے سحر میں کھو جاتی ہے۔

مگر سوال یہ ہے

کیا یہ واقعی سچی محبت ہے، یا کسی گہری سازش کا آغاز؟


کیا ہوگا جب یہی دو محبت کرنے والے ایک دوسرے کے سامنے کھڑے ہوں گے، ہاتھوں میں پستول، اور نیت میں قتل؟

کیا  واقعی ایک عام سی لڑکی ہے، یا اس کے وجود میں کوئی خوفناک راز دفن ہے؟


یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی، جو محبت بن کر دو سگے بھائیوں کے درمیان آ کھڑی ہوتی ہے۔

اور ایک ایسے مرد کی، جو اپنی پہلی محبت کے لیے کبھی کھڑا نہ ہو سکا، مگر ایک افلاطون صفت، فتنہ مزاج لڑکی اسے اپنی محبت کے سحر میں بری طرح جکڑ لیتی ہے۔


ایک کو اس نے ٹوٹ کر چاہا، مگر دونوں نے اس سے عشق کی انتہا کر دی۔


ایک اپنے بڑے بھائی کو اس کی محبت میں گرفتار دیکھ کر بھی خوش رہا، اور دوسرا اپنے چھوٹے بھائی کی محبت کی خاطر خود کو قربان کر گیا۔


کیا یہ قربانی رنگ لائے گی؟

یا وہ لڑکی ہمیشہ کے لیے دنیا سے خفا ہو جائے گی؟


رومانس، تھرل، سسپنس، جذبات اور مزاح سے بھرپور یہ کہانی آپ کو اپنے سحر میں جکڑ لے گی… آخری لفظ تک۔

Reading Sample



مزید پڑھنے کے لیے پورا ناول ملاحظہ کریں۔

More by Meem Ainn

Post a Comment

0 Comments