Ads

Ads

Chalo Ab Sath Chalty Hain by Shamsa Iqbal

Chalo Ab Sath Chalty Hain

Chalo Ab Sath Chalty Hain

Season

Written by: Shamsa Iqbal

Year of Publication:

Novel Type: Romantic

Language: Urdu

Created by: Prime Urdu Novel

Storyline

Reading Sample


میں نے تم سے کہا تھا میں جدائی سے ڈرتی ہوں مگر تم نے کہا تھا تم ہمیشہ میرا ساتھ دوگے۔۔ میرے ساتھ رہو گے۔مجھے خودسے جدا نہیں ہونے دو گے۔۔ پھر کیوں جدائی کا عذاب میرے حصے میں ڈال دیا تم نے؟ کیوں تم اس جدائی کو ختم نہیں کر دیتے؟

تم کب یہ بات سمجھو گی کہ تمھارے آنسو مجھے تکلیف دیتے ہیں؟ یہ آنسوتمہاری آنکھوں سے نکل کر میرے دل پر گرتے ہیں۔

جدائی میرا مقدر کیوں ٹھہرائی گئی؟

تم مقدر سے لڑنا چاہتی ہو۔۔ جبکہ تم جانتی ہو کہ تم ہار جاؤ گی۔۔ مقدر سے جیت ممکن نہیں۔ وہ اسکی نم آنکھوں کو دیکھتے ہوئے دکھ سے کہہ رہا تھا۔

چلو اب آنسو پونچھو۔۔ اور مجھے خدا حافظ کہو۔۔ مجھے جانا ہے اب۔۔ وہ مسکرا کر کہتا ہواایک ایک قدم پیچھے کو جا رہا تھا۔

مت جاؤ۔۔ وہ تڑپتے ہوئے اسکی جانب بڑھی۔ وہ رخ موڑ کر آگے بڑھتا گیا۔ پلٹ کر مسکرایا۔۔ اسکے ہونٹ ہلے مگر آواز سنائی نہ دی۔ مگر وہ جان گئی تھی اس نے خدا حافظ کہا ہے۔


مزید پڑھنے کے لیے پورا ناول ملاحظہ کریں۔

More by Shamsa Iqbal

Post a Comment

0 Comments